حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی اب دھیرے
دھیرے نئی سیاسی پارٹی کے قیام کی جانب آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔چنانچہ تین دن
سے زائد جاری
بات چیت کے بعد با الآخر انہوں نے آج سیما آندھرا کے ارکان
پارلیمنٹ اونڈا ولی ارون کمار ‘سبم ہری‘ہرش کمار ‘سائی پرتاپ ‘اور ریاستی
وزیر شیلجا ناتھ سے اہم اجالاس منعقد کیا۔